سوشل میڈیا پر سرفراز احمد نے بھائی کے ہمراہ تصویر جاری کی اور بتایا کہ پاک نیوی کے یونیفارم میں موجود عبد الرحمان ان کے چھوٹے بھائی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سرفراز احمد کے بھائی کا لگاؤ کرکٹ سے بھی ہے اور وہ بھی سرفراز کی طرح وکٹ کیپر بیٹسمین ہیں، مداحوں کی جانب سے ان کے بھائی کو  پاک نیوی جوائن کرنے پر مبارکباد پیش کی جارہی ہے۔