غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکام کا کہناہے کہ پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ جاری رہا تومزید تیل جاری کرنا پڑے گا ۔

صدربائیڈن نے رواں سال اسٹریٹیجک ذخائر سے 18 کروڑ بیرل تیل جاری کرنےکی منظوری دی تھی۔

یوکرین بحران کےباعث پیٹرولیم قیمتوں میں اضافےکےپیش نظرمنظوری دی گئی تھی