یہ پہلی بار ہے جب سائنسدانوں نے نظام تنفس کو ہدف بنانے والے 2 عام وائرسز کے مدغم ہونے سے بننے والے ایک ہائبرڈ وائرس کا مشاہدہ کیا۔

محققین کا ماننا ہے کہ اس دریافت سے وضاحت ہوتی ہے کہ بیک وقت 2 بیماریوں سے متاثر ہونا کچھ مریضوں کی حالت بدتر کیوں بنادیتا ہے۔

دنیا بھر میں ہر سال 50 لاکھ افراد انفلوائنزا اے وائرس کے باعث اسپتال میں داخل ہوتے ہیں جبکہ آر ایس وی نامی وائرس 5 سال سے کم عمر بچوں یا معمر افراد میں نظام تنفس کی بیماری کا باعث بنتا ہے۔