ایک بیان میں   آصف محمود نے کہا کہ  سیاسی تشدد مسئلے کا حل نہیں، سیاسی انتہاپسندی کی مذمت میں سب کو متحد ہونا چاہیے۔

ڈاکٹرآصف نے کہا کہ  عمران خان اور دیگر زخمیوں کی صحتیابی کے لیے دعاگو ہوں۔

دوسری جانب اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی  نے بھی  عمران خان پر حملے کی مذمت کی ہے