سیکرٹری داخلہ اور چیف کمشنر کو لکھے گئے خط میں پولیس نے اسلام آباد ائیرپورٹ جانے والے لاہور پشاور موٹروے کو کلیئرکرنے کی اجازت مانگی ہے۔
وفاقی پولیس کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے ائیرپورٹ کا شمار اہم تنصیبات میں ہوتا ہے،ائیرپورٹ جانے اور آنے والے راستے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں لہٰذا آئین کے تحت چیف سیکرٹری پنجاب اور پولیس چیف کو واضح ہدایات جانی چاہیے