انہوں نے کہا کہ حکومت معاشی، سیاسی اور قومی سلامتی کے لیے خطرہ اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، جتنا غیر ملکی دوروں پرخرچ ہوا اتنی امداد نہیں ملی، قوم  سڑکوں پر ہوگی اور یہ لندن میں نیو ایئر منارہے ہوں گے۔