میچ کے دوران ایرن ٹوئٹر پر ٹوئٹس کے ذریعے اپنے خیالات کا اظہار کرتی رہیں۔ اپنی ایک ٹوئٹ میں انہوں نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی وکٹ لینے پر سیلبریش کے حوالے سے لکھا ‘میں کبھی شاہین کی سیلبریشن سے بور نہیں ہوتی’۔

ایرن ہالینڈ نے ایک اور ٹوئٹ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی 105 رنز کی شراکت داری پر کہا ‘یہ بابر اور رضوان کی وہ اوپننگ پارٹنرشپ ہے جسے سب جانتے ہیں ‘۔