بی آر ٹی یلولائن پراجیکٹ سے متعلق اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزیر  شرجیل میمن اور عالمی بینک کے نمائندوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر عالمی بینک کے نمائندوں نے بی آر ٹی یلولائن کے روٹ کا جوائنٹ سروے کرنے پر اتفاق کیا اور بتایا کہ یلو لائن منصوبے پر 438 ملین امریکی ڈالر کی لاگت آئے گی۔