ذرائع کے مطابق رانا ثنا اللہ کےاسپتال میں مختلف ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔  وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ رانا ثنا اللہ معمول کےچیک اپ کیلئے اسپتال گئے ہیں۔

اس حوالے سے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھاکہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ معمول کے طبی معائنے کیلئے عسکری ادارہ برائے امراض قلب (اے ایف آئی سی) راولپنڈی گئے تھے۔