اداکارہ صبا قمر نے بھائی کے انتقال کی افسوسناک  خبر کی اطلاع مداحوں کو انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے دی۔

اداکارہ  نے  انسٹاگرام پر اسٹور ی شیئر کی جس پر ‘انا اللہ وانا الیہ راجعون’ درج ہے اور اس کے نیچے صبا قمر نے اپنے بھائی  کے لیے  مُنا لکھا۔