ویڈیو میں سابق کپتان کے چھوٹے سے بیٹے عبداللہ کو اسٹیڈیم میں والد سرفراز احمد کو بولنگ پریکٹس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

جس کے بعد شاداب خان نے سرفراز احمد کی ویڈیو پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’عبداللہ نے پہلے سیفی بھائی کے دل میں میری جگہ لی، اب پاکستانی ٹیم میں میری جگہ نہ لے لے‘۔