خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئےکہا کہ سمری وزارت دفاع سے وزیراعظم آفس میں موصول ہوگئی ہے ، انشاءاللہ باقی مراحل بھی جلد طے ہو جائیں گے۔