یوم دفاع کی تقریب آرمی آڈیٹوریم میں ہوگی جس سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ خطاب کریں گے۔

واضح رہےکہ 6 ستمبر  کو یوم دفاع کی تقریب ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے باعث ملتوی کی گئی تھی۔