پولیس کے مطابق ملزم نے بولنے میں تکلیف کے باعث بیان موبائل پرلکھ کردیا جس میں ملزم نے بیوی اوربچیوں کو قتل کرنے سے متعلق بتایا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے کاروبار میں نقصان کےحوالے سے بھی آگاہ کیا ہے جس میں اس نے قتل سے پہلے بیوی سےجھگڑے کے بارے میں بتایا۔

پولیس کے مطابق ملزم کی حالت خطرے سے باہر ہے