آئرلینڈ میں ہونے والا یہ ٹرائل جلد ختم ہورہا ہے مگر اس میں شامل تمام 33 کمپنیوں نے دوبارہ روایتی 5 روزہ کارباری ہفتے کو اپنانے سے انکار کیا ہے۔

اس ٹرائل کے ڈیٹا سے ثابت ہوتا ہے کہ ٹرائل میں شامل کمپنیوں کی آمدنی اور ملازمین کی پیداواری صلاحیتوں میں اضافہ ہوا جبکہ غیرحاضری کی شرح گھٹ گئی۔