چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے معاملے میں ایف آئی اےکے نوٹسز  کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا جس پر ان کی درخواست کو سماعت کے لیے مقرر  کردیا گیا ہے۔

لاہور ہائیکورٹ کے  جسٹس اسجد جاوید گھرال عمران خان کی درخواست پر 7 دسمبر کو سماعت کریں گے۔