ذرائع کے مطابق مونس الہٰی آج شام لاہور میں عمران خان سے ان کی زمان پارک والی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ ملاقات میں اسمبلیوں کی تحلیل اور اتحادی امور سے متعلق تبادلہ خیال ہوگا۔