پولیس کے مطابق  خاتون کے پیسے دینے سے انکار پر ملزم طیش میں آگیا اور چاقو سے حملہ کیا جس سے خاتون شدید زخمی ہوئی اور  دم توڑ گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مرنے والی خاتون کی شناخت ویشالی کے نام سے ہوئی جب کہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا  ہے۔