قومی  ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی گراؤنڈ میں پریکٹس سیشن شروع کردیا ہے جب کہ کپتان بابراعظم اور ہیڈ کوچ نے پچ کا معائنہ کیا۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ ہفتے سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا، تین میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔