مفتی منیب الرحمان نے ’خان صاحب کا فرمان‘ کے نام سے ٹوئٹ میں ایک نوٹ درج کیا جس میں عمران خان پر واضح کیا گیا تھا کہ ’خان صاحب نے فرمایا ہے کہ ’قرآن کی آیت ہے: دوسروں کے عیبوں پر پردہ ڈالو‘، ان سے گزارش ہے کہ قرآنِ کریم میں ایسی کوئی آیت نہیں ہے‘۔