پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار 24گھنٹے لال حویلی کی سکیورٹی پرشفٹ وار تعینات رہتے تھے۔دوسری جانب  لال حویلی  کے ذرائع کا کہنا ہے کہ  لال حویلی سے سکیورٹی ہٹانے کی وجوہات تاحال نہیں بتائی گئیں۔