گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق اس پیزا کی تیاری  میں 6 ہزارکلو سے زائد میدےکا استعمال ہوا ہے جب کہ اس میں  2 ہزارکلو سے زائد سوس (Sauce) کا گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق امریکا سے تعلق رکھنے والے یوٹیوبر ایرک نے مشہور پیزا  برانڈ کے ساتھ مل کر دنیا کا سب سے بڑا پیزا تیارکیا۔ استعمال کیا گیا۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ پیزا کو سب سے مزیدار بنانے والا اور اہم جُز چِیز ہے جو 3 ہزار 6 کلو سے زائد استعمال ہوا ہے اور اس میں  6 لاکھ 30 ہزار سے زائد پیپرونی کے ٹکڑوں کا استعمال کیا گیا ہے۔