ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ کریم آباد میں واقع نجی اسپتال میں پیش آیا جہاں لفٹ گرنے سے خاتون مریضہ جاں بحق ہوگئیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو اسٹریچر پر لفٹ میں لے جایا جا رہا تھا کہ حادثہ پیش آگیا۔
پولیس کے مطابق واقعےکی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔