تفتیشی حکام کو  ہلاک دہشت گردوں سے دو جیکٹیں ملی ہیں، دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی تعداد میں بال بیئرنگ بھی ملے ہیں، دہشت گردوں سے 10تفتیشی حکام کے مطابق حملہ آوروں نے 4 دستی بم استعمال کیے جو  پھٹے نہیں، ملنے والے چاروں دستی بموں کی پنیں نکلی ہوئی تھیں، دھماکے سے ہلاک  حملہ آور کے پاس سے بھی دستی بم ملا ہے کے قریب اسٹین گرنیڈ بھی ملے، دو استعمال شدہ تھے، دہشت گردوں کے پاس کھانےکی اشیاء بھی تھیں۔

تفتیشی حکام نے تمام اسلحہ اور بارودی مواد فارنزک کے لیے بجھوا دیا ہے