عرفان بلوچ کا کہنا تھا کہ غفلت سےمتعلق کوئی انٹرنل انکوائری نہیں چل رہی، دہشت گردوں کے سہولت کاروں کی گرفتاریاں ہوئی ہیں، تحقیقات جاری ہیں، اتنا بڑا واقعہ ہوا ہے ظاہر ہےگرفتاریاں چل رہی ہیں، چھاپےبھی مارے جا رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ حتمی طور پرکوئی بات نہیں کہی جاسکتی، پولیس بھی چھاپے مار رہی ہے، سی ٹی ڈی بھی کارروائی کررہی ہے۔