لاہور میں پی ٹی آئی کےکئی رہنما اور کارکن قیدیوں کی گاڑی میں سوار ہوگئے اور پریژن وین کی چھت پرچڑھ گئے۔