ترجمان نے کہا کہ عدالتی احاطےمیں صرف وکلا،صحافی اورمتعلقہ افراد کوداخلےکی اجازت ہوگی۔

واضح رہے کہ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کے الزام میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے 21 رہنماؤں کے خلاف تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔