بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے شہر کولہا پور کے اولڈ ایج ہوم میں 75 سالہ بابو راؤ پٹیل اور 70 سالہ انوسیا شندے کی ملاقات ہوئی جو ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوگئے۔
رپورٹس کے مطابق دونوں دو سال قبل جناکی اولڈ ایج ہوم میں رہنے آئے تھے جن میں دوستی قائم ہوئی۔