کیا آپ بھی اس چلچلاتی گرمی اور تپتی دھوپ کے دنوں میں ایک نہیں کئی بار نہاتے ہیں؟  اگر ایسا ہے تو یہ عمل آپ کی صحت کیلئے خطرہ بن سکتا ہے کیسے آئیے جانتے ہیں۔

ایک سے زائد بار نہانا نقصان دہ کیوں؟

صحت مند جلد پر تیل کی تہہ اور اور اچھے بیکٹریا موجود ہوتے ہیں لیکن غسل کے وقت صابن کا استعمال اس تہہ کو ختم کردیتا ہے، یہی وجہ ہےکہ طبی ماہرین گرمیوں میں بھی ایک بار غسل کا مشورہ دیتے ہیں تاکہ جلد سے اچھے بیکٹریا ختم نہ ہو ں۔