لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج بلال بیگ نے ظل شاہ قتل کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا جس میں عدالت نے فرخ حبیب، یاسمین راشد اور محمودالرشید کی عبوری ضمانتیں خارج کردیں۔

عدالت نے تینوں رہنماؤں کی جانب سے کیس کی عدم پیروی کی بنیاد پر ضمانتیں خارج کیں