نیب نے آج سابق وزیر اعظم کو برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاونڈ اسکینڈل تحقیقات میں شامل تفتیش ہونے کے لیے طلب کیا تھا، اس سے قبل نیب ٹیم نے عمران خان کو 18 مئی کو طلب کیا تھا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے۔ عمران خان نے آج بھی اپنی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کیا ہے، گزشتہ دنوں نیب نے عمران خان کو اسی کیس میں گرفتار کیا تھا۔